the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11 ستمبر(ایجنسی)ممبئی کے ٹرینوں میں 188 لوگوں کی جان لینے والے سات آر ڈی ایکس بم دھماکوں کے نو سال بعد یہاں کی ایک مکوکا عدالت نے آج اس معاملے میں 12 افراد کو مجرم ٹھہرایا۔ فیصلہ سناتے ہوئے مکوکا جج ڈی شندے نے معاملے میں 12 ملزمان کو مجرم ٹھہرارایا اور ایک دوسرے ملزم عبدالواحد شیخ کو بری کر دیا۔
آج مجرم ٹھہرائے گئے 12 ملزمان میں حیرتکمال احمد انصاری (37)، تنویر احمد انصاری (37)، محمد فیصل شیخ (36)، احتشام صدیقی (30)، محمد مجید



شفیع (32)، شیخ عالم شیخ (41)، محمد ساجد انصاری (34)، مجمل عالم شیخ (27)، سہیل محمود شیخ (43)، ضمیر احمد شیخ (36)، نوید حسین خان (30) اور آصف خان (38) شامل ہیں۔
غور ہو کہ نو سال پہلے 11 جولائی 2006 کو ممبئی کی لوکل ٹرین میں سلسلہ وار دھماکے ہوئے تھے جس میں 187 لوگوں کی موت ہوئی تھی اور 800 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ اس دھماکے پریشر ککر بم سے کرائے گئے تھے۔ پہلا دھماکہ دوپہر 4.35 کے ارد گرد ہوا تھا، ان دھماکوں میں 188 لوگوں کی موت ہوئی تھی اور 824 زخمی ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.